• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی پانچویں برسی منگل کو منائی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)کشمیر کی جدوجہد آزادی کے اہم کردار اور آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین سید علی گیلانی کی پانچویں برسی منگل کو منائی گئی ۔سید علی گیلانی بھارتی مظالم کے خلاف توانا آواز تھے جنہوں نے اپنی زندگی کی تقریباً 7 دہائیاں کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی آواز بلند کرنے میں گزاریں۔

ملک بھر سے سے مزید