• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان 14، لاہور کی پروازوں میں 13 گھنٹے تک تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) منگل کو ملک بھر سے 471پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 54منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 76پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ جدہ ملتان کی پرواز پی ایف 703میں 14، دبئی پی اے 811میں 9گھنٹے تاخیر ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید