• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی پرزور مذمت

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ کے واقعے کی پرزور مذمت کی ہے، فائرنگ سے سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار، کانسٹیبل محمد یاسر اور کانسٹیبل عبدالروف جامِ شہادت نوش کر گئے۔
اہم خبریں سے مزید