• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی بہنوں کی نظری بندی اور وکلاء پر مقدمات قابل مذمت، وکلاء تنظیمیں

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظری بندی اور وکلاء پر مقدمات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور بار ایسوی ایشن کیے زیر اہتمام مشترکہ پریس کانفرنس،صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضی ٰنے کہا بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی غیر قانونی نظر بندی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، وکلاء نے ہمیشہ جموریت، آئین و قانون کی بات کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید