• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر نے جسٹس محمد راحیل کامران شیخ کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس محمد راحیل کامران شیخ کا استعفیٰ منظور کرلیا۔منگل کو صدر کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پوسٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد راحیل کامران شیخ کا استعفیٰ منظور کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید