• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ، بڑی بینک ٹرانزیکشنز کی معلومات مرکزی ڈیٹا ہب کو دینے کی تجویز

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27: کے تحت ایک کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات مرکزی ڈیٹا ہب کو فراہم کرنے کی تجویز،بینک اکاؤنٹس کے ڈیٹا کی الگورتھم کے ذریعے ٹیکس معلومات سے کراس میچنگ، عدم مطابقت پر نیشنل فیس لیس سینٹر سے کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت بینکوں اور الیکٹرانک منی اداروں (EMIs) کو ایسے اکاؤنٹ ہولڈرز کی مالی لین دین کی معلومات مرکزی ڈیٹا ہب پر الیکٹرانک طور پر اپ لوڈ کرنا ہونگی جن کے کسی ایک یا تمام بینک اکاؤنٹس میں رپورٹنگ مدت کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد کے ڈپازٹس یا رقوم کی واپسی ہوئی ہو۔

اہم خبریں سے مزید