• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی بینکوں کو اسرائیلی بستیوں میں سرمایہ کاری سے گریز کی تنبیہ

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی بینکوں کو اسرائیلی بستیوں میں سرمایہ کاری سے گریز کی تنبیہ، غیرقانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی کا قانون جلد متوقع،ارکان پارلیمنٹ نے سرمایہ کاری سے خبردار کردیا۔
اہم خبریں سے مزید