• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ بیٹےکی ممکنہ غیر قانونی سرگرمیوں سے لاتعلقی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے علاقے منو جان روڈ کی رہائشی خاتون امام زادی نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ میرا بیٹا ثنااللہ چھ ماہ قبل تبلیغ پر جانے کے لئے گھر سے نکلا اور تاحال واپس نہیں آیااگر اس کا تعلق کسی مسلح تنظیم سے ہوا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید