• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کو سپرسونک کروز میزائل بنانے میں روسی مدد کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک)برطانوی اخبار نے روس کے خفیہ طور پر ایران کو سپرسونک کروز میزائل بنانے میں مدد فراہم کرنیکا انکشاف کیا ہے۔پروگرام 2023میں شروع ہوا ،روسی میزائل ماہرین کی معاونت ،ایران کو جدید ریم جیٹ ٹیکنالوجی منتقل کی گئی۔میزائل امریکی جنگی جہازوں کیلئے خطرہ،تعاون جنگ کے دوران بھی جاری ،ایران کا انجن کا تجربہ ، میزائل ابھی آپریشنل نہیں ہوا ہے۔
اہم خبریں سے مزید