کراچی(نیوزڈیسک)امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی اور اس کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کو محدود کرنے سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔