• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، مستونگ، قلات اور سبی میں فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد ( طاہر خلیل، نمائندہ خصوصی ، نیوز رپورٹر )بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں جاری ہیں،کوئٹہ، مستونگ، سبی اور قلات میں فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگر د ہلاک ہو گئے ، آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئیں، کوئٹہ میں 4ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ، 26 خوارجیوں کو ہلاک کیا گیا اسی طرح مستونگ میں 6،قلات میں2اور سبی میں بھی دو خوارجی مارے گئے ۔

اہم خبریں سے مزید