اسلام آباد( عاطف شیرازی)پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے مابین ایندھن فراہمی کی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پاگیا ۔