• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا ایرانی سائبر عہدیدار کی گرفتاری میں مدد پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کا ایرانی سائبر عہدیدار کی گرفتاری میں مدد پر ایک کروڑ ڈالر (2 ارب 77کروڑ روپے) انعام کا اعلان، پاسداران سائبر الیکٹرانک کمانڈ کے اعلیٰ عہدیدار امیر یاریاب پر امریکی اہم تنصیبات کو سائبر حملوں نشانہ بنانیکا الزام ہے۔
اہم خبریں سے مزید