• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہ پیماؤں کا پیشاب گلیشیئر پگھلنے کا سبب بننے لگا، نئی تحقیق میں انکشاف

لندن (جنگ نیوز) نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کوہ پیماؤں کا پیشاب گلیشیئر پگھلنے کا سبب بننے لگا،ایندھن اورانسانی فضلے سے پیدا حرارت گلیشیئر پر اثرانداز، صرف پیشاب سے154ٹن برف پگھلی، بیس کیمپ میں روزانہ 6ہزار لیٹر سے زائد پیشاب خارج،ماہرین نے کیمپ منتقلی تجویز دے دی۔
اہم خبریں سے مزید