• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اور کولمبو بندرگاہوں پر 671 کلو گرام آئس ضبط کرلی گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اے این ایف پاکستان کے تعاون سے افغانی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کیخلاف کولمبو سری لنکا میں مشترکہ آپریشن، کراچی اور کولمبو بندرگاہوں پر کنٹینرز سے مجموعی طو پر 671کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) ضبط کر لی گئی۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے افغان منشیات کی پاکستان کے راستے بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی میں ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کیا۔
اہم خبریں سے مزید