• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپ ٹریکنگ پر ایپل کیخلاف 7 کھرب 49 ارب روپے کا مقدمہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایپ ٹریکنگ پر ایپل کیخلاف 7کھرب 49ارب روپے( 2.7ارب ڈالر) کا مقدمہ، برطانیہ میں ایپ ڈیویلپرز نے ایپل پر غیر منصفانہ ٹریکنگ قواعد کا الزام عائد کردیا۔
اہم خبریں سے مزید