• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم حسین کو کینسر کی تشخیص، کنٹرول میں ہے

لندن (مرتضیٰ علی شاہ) سابق وفاقی وزیر اور صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین کو اسٹیج فور کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم وہ مستحکم ہیں اور ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ وہ بنیادی طور پر پاکستان میں ہی علاج کروا رہے ہیں لیکن اس سلسلے میں وہ لندن بھی جاتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید