• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کو بغیر وجہ آف لوڈ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ برہم

اسلام آباد (عاصم جاوید) بیرون ملک جانیوالےشہریوں کو بغیر وجہ آف لوڈ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم ، جسٹس ایاز شوکت نے متنبہ کرتے ہو ئے کہا کہ آئندہ جس کو بھی آف لوڈ کریں ،وجہ لکھیں، فاضل عدالت نےمتعلقہ افسر کی عدم پیشی پر ایڈیشنل ڈائریکٹر ،حکام کو منگل کو آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔

اہم خبریں سے مزید