اسلام آباد ( ایوب ناصر)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے زیر تربیت افسروں نے جنگ بیورو / جیو نیوز کے دفاتر کا دورہ کیا ، جیو نیوز کے سینئر اینکر حامد میر ،رانا جواد اور حافظ طاہر خلیل سے ملاقات میں افسروں نے پاکستان میں قابل اعتماد انتخابات کے حوالے سے متعدد سوالوں کے جواب دیئے ۔