• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سسٹم مدد کرنیوالے سے ملزم جیسا برتاؤ کر رہا ہے، جوڈیشل کمیشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے کہا ہے کہ مقتول کے اہلخانہ کی مدد کرنے والے ڈرائیور احسان اللہ کو انعام کی بجائے سسٹم اس کے ساتھ ملزم کی طرح برتاؤ کررہا ہے ، احسان اللہ کو بظاہر مدد کرنے کی سزا دی جارہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید