• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”پاکستان گاٹ ٹیلنٹ“ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

کراچی (جنگ نیوز) پکسل انٹرٹینمنٹ اور جیو ٹیلی ویژن کے اشتراک سے پیش کئے جانے والا ریلیٹی شو ”پاکستان گاٹ ٹیلنٹ“ اپنے آخری مرحلے میں آ پہنچا ہے۔ اس شو کو سیمی فائنل مقابلہ ناظرین اس ہفتہ اور اتوار کی شب 10 بجے ”جیو ٹی وی“ سے نشر کیا جائے گا۔ شو کے دوران نامور اداکار ہمایوں سعید مہمان خصوصی ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید