کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی، ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان سندھ اسمبلی نے سندھو دیش تحریک کے خلاف قرارداد پیش نہ کرنے پر پیپلز پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے رعونت اور تعصب کا مظاہرہ کیا اور سندھو دیش کے خلاف قرارداد پیش کرنے نہیں دی گئی۔