تہران /واشنگٹن (اے ایف پی /نیوزڈیسک ) امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے مبینہ تعلقات پر ترک بینک گولڈن گلوبل کے خلاف پابندیاں عائد کر دیںجبکہ گولڈن گلوبل بینک نے امریکی اقدام کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی ‘امریکی خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ایران پر معاشی دباؤ جاری رکھے گا‘صدرٹرمپ نے ایران کے خلاف مہم کو جنگ کے بجائے فوجی مہم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک چھوٹامعاملہ ہے ۔