اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )سی ایس ایس کے امیدواروں کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کیلئے عمر کی بالائی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کرنے اور امتحان میں شرکت کے مواقع 3 سے بڑھا کر 5 کرنے کی سفارش بھی مسترد کر دی ہے۔