کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ نئے صوبے کا معاملہ مقتدرہ بمقابلہ پیپلز پارٹی نہیں ہے بلکہ عوام بمقابلہ پیپلز پارٹی ہے۔ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ ہم کسی بیک ڈور رابطے کی طرف نہیں دیکھ رہے ہیں ستائیس ستمبر کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔