اسلام آباد( عاطف شیرازی)حکومت کی ایل این جی درآمد کرنے کی کاوشوں کو ایک بار پھردھچکہ لگا ہے، پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایل این جی کے ایک کارگو کے لیے موصول ہونے والی دو بولیوں کو مسترد کر دیا۔