• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ نے خلیج کے امیروں کی عیاشی روک دی، بحرین گراں پری بھی ملائیشیا منتقل

کراچی (نیوز ڈیسک) جنگ نے خلیج کے امیروں کی عیاشی روک دی، بحرین گراں پری بھی ملائیشیا منتقل، خطے کی معاشی امیدیں دم توڑنے لگیں، خلیجی حکمرانوں کو خزاں میں معمولات زندگی اور کاروبار بحالی کی توقع تھی۔
اہم خبریں سے مزید