• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، قطر اور عمان کے ایران امریکا کشیدگی کم کرنے کے لیے رابطے جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان، قطر اور عمان کے ایران امریکا کشیدگی کم کرنے کے لیے رابطے جاری، تینوں ممالک تناؤ کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں میں مصروف، عراقچی کی پاکستانی حکام سے بھی بات چیت جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید