• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلونی نے دوسری جنگ عظیم کے بعد اٹلی کی طویل ترین حکومت کا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) جارجیا میلونی نے دوسری جنگ عظیم کے بعد اٹلی کی طویل ترین حکومت کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ میلونی حکومت کے مسلسل 1412دن مکمل، حکمران جماعت نے ریکارڈ کو سیاسی استحکام کی علامت قرار دیدیا۔
اہم خبریں سے مزید