• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈی نیٹر نیکٹا تعینات کر دیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیر (ہلالِ امتیاز ملٹری، تمغۂ بسالت و بار) کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات کر دیا ، یہ تقرری سیکنڈمنٹ (Secondment)کی بنیاد پر 3 سال کی مدت کیلئے نیکٹا ایکٹ 2013 کی دفعہ 9(1) کے تحت کی گئی ، نوٹیفکیشن جاری ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی میں اس تقرری کیلئے وفاقی کابینہ سے باضابطہ منظوری بھی لی گئی ۔

اہم خبریں سے مزید