• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریک اسپیڈ کی حد بندی، حکومت کا ڈیزل 20 روپے تک سستا کرنے کا ارادہ

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) کریک اسپیڈ کی حد بندی، حکومت کا ہائی اسپیڈ ڈیزل 20 روپے تک سستا کرنے کا ارادہ؛ نئے فارمولے کے تحت ڈیزل کا کریک اسپیڈ 30 ڈالر فی بیرل کرنے کی تجویز، منظوری کیلئے وزیراعظم کو پیش کی جائیگی۔

اہم خبریں سے مزید