• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکنالوجی کے استعمال سے شفافیت اور انصاف کی فراہمی بہتر ہوسکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ کی سربراہی میں وفد سے ملاقات میں کہاہے کہ عدالتی ا نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے شفافیت اور انصاف کی فراہمی میں بہتری ہو سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید