اسلام آباد (رانا غلام قادر) منظم کمپنیوں نے پرائیویٹ حج اسکیم کیلئے پیکیج حج پورٹل پر اپ لوڈ کر دیے ،ا سکیم میں رواں برس71ہزار684نشستیں مختص ، پیکیج انتخاب اور ادائیگی کی آخری تاریخ 20 نومبر2026مقرر ہے۔