کراچی( اسٹاف رپورٹر )اے این ایف نے مختلف کاروائیوں کے دوران 10 ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی ۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق سہراب گوٹھ کراچی کے قریب ملزم کے قبضے سے 14.4کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔