کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر مائی گاڑی مزار کے قریب ٹریلر کے پہیوں تلے کچل کر 26 سالہ ایوب جاں بحق ہوگیا،پولیس نے بتایا کہ متوفی ٹریلر کا کلینر تھا جو بمپر پر بیٹھا تھا کہ توازن بگڑنے کے باعث نیچے گر گیا ،ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ، ٹریلر کو قبضے میں لیکر تھانے منتقل کر دیا ۔