• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد، گھر سے خاتون کی سربریدہ لاش ملی، مقدمہ میں مقتولہ کا دوست نامزد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد 6 نمبر چوڑی والی گلی میں مکان سے خاتون کی گلا کٹی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 30سالہ سویرا احمد زوجہ احمد نواز کے نام سے کی گئی ، مقدمہ میں مقتولہ خاتون کے دوست کو نامزد کیا گیا ہے، مقتولہ بہن 2بچوں کی ماں تھی ،شوہر گزشتہ ایک برس سے دبئی میں ملازمت کرتا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید