• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رام سوامی، لکڑیوں کے گودام میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )رام سوامی میں لکڑیوں کے گودام میں آگ اطلاع جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب تقریباً 4 بجے موصول ہونے پر مجموعی طور پر 5 فائرٹینڈر اور ایک واٹر باؤزر نے آگ پر قابو پالیا ، بھاری مالیت کی قیمتی لکڑی اور دیگر سامان خاکستر ہوگیا، جانی نقصان نہیں ہوا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید