• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پورٹ قاسم اور اورنگی میں ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن اسلام چوک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 16 سالہ رضا علی ولد جاوید علی جاں بحق ہوگیا ، پورٹ قاسم میں ٹریلرکی زد میں آکر 24 برس کا نوجوان جاں بحق ہوگیا ، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی، فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید