• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلفٹن، ریسٹورنٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے آگ لگ گئی، 2 افراد جھلس کر زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن بلاک 5 میں واقع ریسٹورنٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے2 افراد 35 سالہ راجیش ولد گڈو اور30 سالہ فیصل ولد محمد علی جھلس کرزخمی ہوگئے،کے ایم سی فائر بریگیڈ کے عملے نے ریسٹورنٹ میں لگی آگ پر قابوپا لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید