• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات، کمسن 2 بھائی اور سیکیورٹی گارڈ زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیوکراچی خمیسہ گوٹھ کے گھر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 7 سالہ ریحان اور 4 سالہ شایان ولد عرفان زخمی ہوگئے ، گلستان جوہربلاک 12 میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ 25 سالہ اللہ ڈینو زخمی ہوگیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید