• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے، میئر

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم نہ صرف کراچی کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے بلکہ ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں ڈالنے والوں سے بھی سختی سے نمٹیں گے،وہ خود موقع پر موجود رہ کر ترقیاتی کاموں کی نگرانی کریں گے، شہر کا تحفظ کریں گے ،انہوں نے ناتھا خان روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، متعلقہ حکام سے تفصیلی بریفنگ لی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید