جو حقیقی ٹیکس ہیں اُن کے سِوا
ہم اُنہیں کیسے کریں دل سے قبول
مختلف حیلوں بہانوں سے جو ٹیکس
کر رہے ہو تم زبردستی وصول
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مکالمے میں شامل کریں پھر بات ہوگی
پاسداران انقلاب کے دعوے کی امریکا نے تصدیق نہیں کی ہے۔
پیوٹن نے کہا کہ امریکی صدر یوکرین بحران کو حل کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، وٹکوف اور کشنر کے ساتھ کام کرنا روس کے لیے اطمینان بخش ہے۔
بلاول نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی سندھ کے دورے کے بقیہ مرحلے کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہدائے پاکستان فرض، عزت اور قربانی کی اعلیٰ ترین اقدار کی علامت ہیں۔ میدان جنگ، فضاؤں اور سمندروں میں وطن کے محافظوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
یوم دفاع و یوم شہدا پر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ متحد قوم کے عزم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب کا افتتاح کردیا۔
صحافی سوال کرتے رہ گئے، مریم نواز اپنی رہائش گاہ میں داخل ہوگئیں۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات میں معقول بات نہ کی تو پہیہ جام ہڑتال کی کال دوں گا۔
لندن میں چیئرمین پی سی بی کے ساتھ بورڈ کے اہم اجلاس میں شریک عاقب جاوید پر اس وقت سابق کرکٹرز اور کرکٹ کے حلقوں میں شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
معروف بھارتی گلوکارہ شریا گھوشل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران ایسے کئی گانے گانے سے انکار کیا جن کے بول انہیں نامناسب یا حد سے زیادہ فحش محسوس ہوئے۔ ان کے مطابق ایسے کئی گانے بہت مقبول بھی ہوئے، لیکن انہوں نے انہیں گانے سے انکار کر دیا۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ اب صورتحال کافی حد تک تبدیل ہو چکی ہے۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سسٹم نہیں چل رہا سسٹم کام نہیں کر رہا، ڈھانچہ بدلنا ہوگا یہ سسٹم ڈیلیور نہیں کر رہا۔
گووندا نے فلموں میں اپنی واپسی کی تیاریوں کے لیے مداحوں سے حمایت اور دعاؤں کی اپیل کی اور ساتھ ہی اپنی آنے والی فلموں ’روپا‘ اور ’دنیا داری‘ کا اعلان بھی کیا۔
امریکی حکومت کے تفتیش کاروں نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران حساس معلومات صحافیوں کو لیک ہونے کی تحقیقات کے سلسلے میں امریکی فوج کے جوائنٹ اسٹاف کے تقریباً 50 ارکان کے پولی گراف ٹیسٹ کیے ہیں۔
پاکستانی سفارتخانہ انقرہ میں یومِ دفاع و شہدا کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ترکیہ کے وزیرِ دفاع یاشار گیولر تھے۔