کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ریلوے کے ذیلی ادارے ریڈیمکو نے ادارے کی ملکیت مزید 12 شہروں کی 15 قیمتی اور وسیع اراضی 42 برس کے عرصے کے لیے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اراضی پر ریٹیل کمپلیکسز تعمیر کئے جائیں گے۔ ان اراضی کی ناقابل واپسی بینچ مارک فیس 103سے 40ملین کے درمیان ہے۔