• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی میں تعینات ریلوے افسران واپس طلب، نئی پوسٹنگز کے احکامات جاری

اسلام آباد (جنگ نیوز)پاکستان ریلوے نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ڈیپوٹیشن پر تعینات اپنے افسران کو واپس بلا کر ان کی نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق متعلقہ افسران کو اس سے قبل ریلوے میں واپس رپورٹ کرنے کے معاملے پر شوکاز نوٹس جاری کیے گئے تھے جبکہ ان کی پرسنل ہیئرنگ بھی کی گئی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید