• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ایشیا کپ کرکٹ، پاکستانی ٹیم کی شرم ناک کارکردگی، بھارت سے شکست

دبئی (عبدالماجد بھٹی)خواتین ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے شرم ناک کارکردگی دکھائی اور روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹیم ٹی ٹوئینٹی تاریخ کے سب سے کم اسکور پر آوٹ ہوکر میچ یک طرفہ انداز میں سات وکٹ سے ہارگئی اور اپنے دو سو ویں میچ کو یادگار نہ بناسکی بھارت نے ہدف8.2اوورز میں پورا کرلیاہرمیت کور18اوردیپتی شرما12رنز بناکر نا ٹ آوٹ رہیں۔ کپتان فاطمہ ثناء نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔اس شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم پیر کو ہانگ کانگ چائنا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالی فائی کرسکتی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید