کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی میں نئے اے ڈی لیگل طارق ارباب کی تعیناتی کے بعد مقدمات میں ملزمان کی سزایابی کی شرح میں قدرے بہتر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔