کراچی(طاہر عزیز/اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ فیملی کے ہمراہ امریکا روانہ ہوگئے ترجمان کے مطابق ان کی وطن واپسی پندرہ روز بعد ہو گی۔