• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی، داسو ٹرانسمیشن منصوبہ، تاخیر، سودی اخراجات اور کرپشن پر تشویش

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) سینٹ کی اقتصادی امور کمیٹی نے داسو اسلام آباد ٹرانسمیشن لائن منصوبے میں تاخیر، سودی اخراجات اور کرپشن پر تشویش کا اظہار کیا ہے،حکام نے بریفنگ میں کمیٹی کو بتایا کہ وسیع تر ریکوری کے عمل کے تحت ایک ہزار ارب روپے نہیں بلکہ 10 ارب روپے وصول کیے جا چکے ، قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت ہوا،چیئرمین کمیٹی سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے ایجنڈے میں شامل منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بجلی کے شعبے میں شفافیت و احتساب کے لیے بارہا کوششوں کے باوجود بدعنوانی کے الزامات برقرار رہنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

ملک بھر سے سے مزید