• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادو، 27 کروڑ کی سرکاری گندم خوردبرد کرنے پر فوڈ سپروائزر برطرف

کراچی (اسد ابن حسن) دادو میں 27کروڑ 24لاکھ روپے سے زائد کی سرکاری گندم خورد برد کرنے پر سزا کے طور پر صرف ایک سرکاری ملازم فوڈ سپروائزر شعیب علی مگسی ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں 3ستمبر کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلع دادو اور موندر کے سرکاری گناہوں سے مجموعی طور پر 15 ہزار گندم کی بوریاں غائب پائی گئیں۔ 
ملک بھر سے سے مزید