• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک SPU کے چیف سیکورٹی افسر سمیت 9اہلکار معطل

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ پولیس کے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ پرویز احمد جانڈیو کہ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پیک اسپیشلائز پولیس یونٹ کے چیف سیکیورٹی افسر انسپیکٹر رضوان حیدر سمیت نو اہلکاروں کو فرائض میں غفلت برتنے کی بنا پر معطل کر دیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید